the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لندن،13جولائی(ایجنسی) برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کے مستعفیٰ ہونے کے اعلان کے بعد انہوں نے گزشتہ روز باضابطہ طور پر ڈین ڈاؤننگ اسٹریٹ (وزیراعظم ہاؤس) خالی کردیا جس کے بعد اس منصب کے لئے نامزد وزیرداخلہ تھریسا مے عہدہ سنبھالیں گی۔ نئی برطانوی وزیراعظم اپنی کابینہ میں خواتین کو بھی شامل کرنے کے حق میں ہیں اور امید ظاہر کی جارہی ہے کہ نئی برطانوی کابینہ میں 8 خواتین کو بھی شامل کیا جائے گا اوروزارت داخلہ کے سب سے اہم عہدے پر بھی کسی خاتون کو



بٹھانے کا امکان ہے۔

برطانیہ کی نامزد نئی وزیراعظم تھریسا مے یکم اکتوبر1956 کو پیدا ہوئیں اور1997 میں پہلی مرتبہ میڈن ہیڈ کے حلقے سے رکنِ پارلیمنٹ منتخب ہوئیں اور2002 میں کنزرویٹِو پارٹی کی پہلی خاتون چیئرپرسن منتخب ہوئیں۔ تھریسامے نے 2010 میں وزیرداخلہ کا منصب سنبھالا جس کے بعد وہ 3 مرتبہ پاکستان کا دورہ کرچکی ہیں جب کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کو خراج تحسین بھی پیش کرتی رہی ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.